ایک منٹ میں موبائل کی بیٹری مکمل چارج!سائنسدانوں نے خواب حقیقت بنا ڈالا
وسٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز صلاحیت والی ایلومینیم بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف موجودہ بیٹریوں کی نسبت کہیں زیادہ دیرپا اور پائیدار ہے بلکہ اس کی چارجنگ بھی صرف ایک منٹ میں مکمل ہوجائے گی۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ہونگجی ڈائی کا کہنا ہے کہ ان کی ایجاد کردہ ایلومینیم… Continue 23reading ایک منٹ میں موبائل کی بیٹری مکمل چارج!سائنسدانوں نے خواب حقیقت بنا ڈالا