بھارت میں قدیم ترین انسانی ڈھانچے کی دریافت
ہریانہ (نیوزڈیسک)بھارت میں ماہرین آثارقدیمہ نے کہا ہے انھیں کھدائی کے دوران برصغیر میں قدیم ترین تہذیب کے انسانی ڈھانچے ملے ہیں۔وادیِ سندھ کی قدیم تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پانچ ہزار سال قبل اس خط ارضی میں پھلی پھولی تھی اور اس کی دریافت پہلی بار موہن جودڑو میں… Continue 23reading بھارت میں قدیم ترین انسانی ڈھانچے کی دریافت











































