استنبول (نیوز ڈیسک ) قریباً نصف صدی سے جاری مسئلہ قبرص کو ایک کمپیوٹر گیم کی شکل دی گئی ہے جس کا مقصد جنوبی قربصی لیڈر آنا ستا سیاد یس کو مذاکراتی میز پر لانا ہے ۔تقریبً نصف صدی سے جاری مسئلہ قبرص کو ایک کمپیوٹر گیم کی شکل دی دے دگئی ہےہ سائپر س پلئیر ز نامی اس کھیل کا مقصد جنوبی قربصی لیڈر آنا ستا سیاد یس کو مذاکراتی میز پر لانا ہے ۔اس کھیل میں اقوام متحدہ کے امور قبرص کے نمائندہ اسپان بارتھ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس کے ساتھ شاملی قبرص صدر ورویش ایرا لو مذاکرات کی میز پر جبکہ آنا ستا دیس مذاکرات سے بھاگتے دیکھائی دے رہے ہیں ۔اس کھیل میں جنوبی قبرصی لیڈر مذاکراتی میز پر بیٹھانے کے عوض دس پوائنٹ ملتے ہیں ۔ اسی طرح سو پوائنٹ جیتنے والے کو جزیر برے کا مسئلہ حل کرنے میں کامیابی ملتی ہے او رکھیل ختم ہو جاتا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں