آئی فون 6 کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے کینیڈین پرانے مو بائل خریدنے لگے
اسلام آباد ن(نیوز ڈیسک )آئی فون 6اور 6پلس کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے کینیڈا کے زیادہ تر شہری سمارٹ فون کے پرانے ماڈل خریدنے کو ترجیح دینے لگے ہیں اور قیمتوں میں یہ اضافہ کینیڈین ڈالر کی قدر کی کمی کے باعث ہوا ہے۔ ”گلوبل نیوز“ کیلئے نکول بوگارٹ اپنی رپورٹ میں کہتی ہیں… Continue 23reading آئی فون 6 کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے کینیڈین پرانے مو بائل خریدنے لگے











































