نئی ایجادات کے عالمی میلے میں سیڑھیاں چڑھنے والی وہیل چیئر
جنیوا (نیوزڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں بدھ پندرہ مارچ سے دنیا بھر سے اپنی نئی ایجادات کے ساتھ آنے والے سینکڑوں موجدوں کا سالانہ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس سال اس عالمی نمائش کی خاص بات ایک ایسی وہیل چیئر ہے جو سیڑھیاں چڑھ سکتی ہے۔جنیوا سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی… Continue 23reading نئی ایجادات کے عالمی میلے میں سیڑھیاں چڑھنے والی وہیل چیئر