آئی فون ایپ میں خرابی سے امریکن ایئر لائن کانظام جام
نیویارک(نیوزڈیسک ) جدید ٹیکنالوجی جہاں کام کو آسان اور تیزرفتار بناتی ہے وہیں اس میں ذرا سی خرابی سارے نظام کو ہی جام کردیتی ہے ایسا ہی کچھ ہوا امریکن ایئر لائن کے ساتھ جس کے پائلٹ اور معاون پائیلٹ کے زیر استعمال آئی فون ایپ میں تکنیکی خرابی کے باعث کئی طیاروں کو گراو¿نڈ… Continue 23reading آئی فون ایپ میں خرابی سے امریکن ایئر لائن کانظام جام











































