فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 کروڑ تک پہنچ گئی

25  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 کروڑ تک پہنچ گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2014 کی آخری سہ ماہی کے دوران فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 39 کروڑ تھی جو کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بڑھ کر ایک ارب 44 کروڑ تک جاپہنچی ہے۔جنوری تا مارچ 2015 کے دوران موبائل فون کے ذریعے فیس بک سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد بھی 52 کروڑ 60 لاکھ سے بڑھ کر 58 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

مزید پڑھئے:ہزار بیماریوں کی ایک ہی جڑ ہے،امریکی طبی ماہرین نے تمام بیماریوں کی وجہ جان لی

 



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…