بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ڈی ایس پی کاہنہ کی اہلیہ اور بیٹی کی گمشدگی کی گتھی سلجھ نہ سکی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ڈی ایس پی کاہنہ عثمان حیدر گجر کی اہلیہ اور بیٹی کی گمشدگی کی گتھی سلجھ نہ سکی ،سسرال نے ڈی ایس پی عثمان حیدر پراہلیہ اوربیٹی کو لاپتہ کرنے کا الزام لگا تے ہوئے درخواست بھی دے دی۔عثمان حیدر کے سسرالی خاندای نے وزیراعلی اور آئی جی پنجاب کو درخواست دی ہے ۔

تہمینہ شوکت نے الزام لگایا کہ ڈی ایس پی نے خود ہی اپنی بیوی اور بیٹی کو لاپتہ کیا ۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق اغوا ء ،فیملی جھگڑے سمیت دیگر پہلوئوں پر تحقیقات جاری ہیں،جلد حقائق سامنے لا کر مغویوں کو منظر عام پر لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…