روسی ہیکرز نے صدر اوباما کی حساس مگر غیر خفیہ ای میلز تک رسائی حاصل کرلی تھی ،امریکی حکام
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے انکشاف کیاہے کہ روسی ہیکرز نے صدر اوباما کی حساس مگر غیر خفیہ ای میلز تک رسائی حاصل کرلی تھی، ہیکرز حملوں کے باعث وائٹ ہاوس کے ای میل نظام کو بند کرنا پڑا ۔بھلے امریکا دنیا بھر کی جاسوسی کرتاہو،خود سپرپاور کی طاقت ور ترین شخصیت بھی ہیکرز سے محفوظ نہیں۔… Continue 23reading روسی ہیکرز نے صدر اوباما کی حساس مگر غیر خفیہ ای میلز تک رسائی حاصل کرلی تھی ،امریکی حکام









































