دنیا بھر کی1200 سے زائد ویب سائٹوں پر کمپیوٹر ہیکرز کا حملہ

28  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں کمپیوٹر ہیکرز کے حملوں میں بارہ سو سے زائد ویب سائٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے,ہیک کی جانیوالی زیادہ تر ویب سائٹس ایران اور امریکا کی ہیں۔زون ایچ آن لائن سیکیورٹی کے مطابق گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں ہیک کی جانیوالی ویب سائٹوں میں ٹوئٹر کی برازیلین سائٹ بھی شامل ہے۔ان ویب سائٹوں میں ایران کی دو سو اڑسٹھ جبکہ امریکا کی سات سو ساٹھ ویب سائٹس شامل ہیں۔دیگر ممالک کی ویب سائٹوں میں سوئٹزر لینڈ کی آٹھ،بھارت کی اٹھارہ،فرانس کی تیس،جرمنی،ساو¿تھ کوریا، اٹلی کی چار،چار جبکہ آسٹریلیا،برازیل کی دو، دو اور کروشیا، فن لینڈ کی ایک ایک ویب سائٹ شامل ہے۔زون ایچ کے مطابق نشانہ بننے والی ویب سائٹوں کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…