انسانی سوچ کی جگہ نہ لے ٹیکنا لوجی :ماہرین
اسلام آباد (نیوزڈیسک )ماہرین کو خدشہ ہے کہ لوگوں کی اکثریت سمارٹ فونز اور سیٹ نیوو جیسے آلات پر دستیاب نقشوں پر اتنا زیادہ انحصار کرنا شروع ہوگئے ہیں کہ اب نقشہ بینی کی روایتی مہارت کے متروک ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔برطانیہ کے نقشہ سازی اور نقشہ بینی کے معروف ادارے رائل انسٹیٹیوٹ… Continue 23reading انسانی سوچ کی جگہ نہ لے ٹیکنا لوجی :ماہرین









































