جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کرہ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گا، اسٹیفن ہاکنگ

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آجکل ایک دفعہ پھر میڈیا میں یہ بات گردش کررہی ہیں کہ دنیا کب ختم ہوگی ؟تاہم ایک معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے تازہ دعویٰ آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انسانی نسل زیادہ سے زیادہ ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتی ہے کیونکہ کرہ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گا۔ مستقبل قریب میں دنیا کے ختم ہوجانے پر بے مقصد بحث ختم ہوتی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانوں کو ایک ہزارسال کے اندر اندر کسی دوسرے سیارے پر بستیاں بسانی ہوں گی۔ ورنہ زمین سے نوعِ انسانی کا نام ونشان مٹ جائے گا۔ اسٹیفن ہاکنگ نے کہا کہ نوعِ انسانی کو زمین پر مزید ایک ہزار سال تک رہنے کی مہلت ہے۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ایک ہزار سال میں کوئی نئی دنیا آباد کرتا ہے یا اپنی تباہی کا انتظار کرتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…