جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 13  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ نیچے آگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 35 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 380 ڈالر پر آگئی۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار 436 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 94 ہزار 749 روپے مقرر ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…