عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا سبب کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی

4  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ماہرین نے اپنی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کی بڑھتی ہوئی تعداد عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا باعث بن رہی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی تازہ تحقیق کے مطابق عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کی بڑی وجہ ایئرکنڈیشنز کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث لوگوں میں ایئرکنڈیشنز کے استعمال کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اس بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایئرکنڈیشنز کا بڑھتا ہوا استعمال دنیا بھر میں توانائی کی کمی کا باعث بن رہا ہے۔ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کے سبب افریقہ، برازیل، انڈیا، انڈونیشیا، میکسیکو اور دیگر درمیانی اور کم آمدن والے ممالک کے لوگ تقریبا ایک ارب کے قریب ایئرکنڈیشن کا استعمال کرینگے جس کے باعث توانائی کی طلب میں اضافہ کے ساتھ ساتھ عالمی درجہ حرارت میں کئی گنا اضافہ ہو جائےگا



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…