اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2015

انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا میں انقلابی تبدیلیاں لانے والی ٹیکنالوجی، انٹرنیٹ کی گنجائش کا چ±ھو رہی ہے اور جلد ہی یہ ڈیٹا میں برق رفتار اضافے کا بوجھ سہارنے میں ناکام ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق انٹرنیٹ ٹیلی ویڑن، اسٹریمنگ سروسز اور پہلے سے زیادہ طاقت وَر اور تیز رفتار کمپیوٹرز کی آمد نے عالمی… Continue 23reading انٹر نیٹ ڈیٹا کے بارے میں ماہرین کا اہم دعویٰ

بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناسا کے سائنسدانوں کو ان دنوں ایک 22سالہ طالب علم کے کارنامے نے چکرا کے رکھ دیا ہے۔ طالب علم نے زمین سے22میل کی بلندی پر اجنبی نوعیت کی سسکاری سے ملتی جلتی آوازیں ریکارڈ کی ہیں۔ ان آوازوں کو ریکارڈ کرنے کیلئے انفراساو¿نڈ مائیکروفونز استعمال کئے گئے تھے۔ مذکورہ طالب… Continue 23reading بائیس سالہ طالبہ علم نے ناسا کے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا

بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

datetime 7  مئی‬‮  2015

بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتے خلائی سفر کے آغاز پر ہی بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر کر تباہ ہو جائے گا۔ایم -27 ایم نامی یہ مال بردار خلائی جہاز منگل کو قزاقستان سے خلا میں بھیجا گیا تھا لیکن کچھ ہی لمحوں… Continue 23reading بے قابو ہو جانے والا روسی خلائی جہاز جمعے کو زمین پر گر ےگا

یواے ای مریخ پرہوپ کے نام سے مشن بھیجے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  مئی‬‮  2015

یواے ای مریخ پرہوپ کے نام سے مشن بھیجے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی (نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سن 2020ء میں مریخ پر ایک مشن بھیجا جائے گا، جو اس سیارے کی ’آب و ہوا‘ کا مشاہدہ کرے گا۔ عرب دنیا کے اپنی نوعیت کے اس پہلے مشن کو Hope یعنی امید کا نام دیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر… Continue 23reading یواے ای مریخ پرہوپ کے نام سے مشن بھیجے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

میکسکو میں سگار سے مشابہ اڑن طشتری کی پرواز

datetime 6  مئی‬‮  2015

میکسکو میں سگار سے مشابہ اڑن طشتری کی پرواز

میکسیکوسٹی(نیوزڈیسک) میکسیکو کی فضاوں میں سگار سے مشابہ ایک اڑن طشتری پرواز کرتی دیکھی گئی ہے.اڑن طشتریوں سے متعلق ایک سائنسی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس خلائی جسم کے اڑنے کے ویڈیو ثبوت 3 مئی 2015 کو سامنے آئے جس میں پیش کئے گئے حقائق کے مطابق پوپو کیٹے پیٹل نامی میکسیکن… Continue 23reading میکسکو میں سگار سے مشابہ اڑن طشتری کی پرواز

آئی فون : بیٹری جو کبھی ختم نہ ہو

datetime 6  مئی‬‮  2015

آئی فون : بیٹری جو کبھی ختم نہ ہو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سمارٹ فونز کی آمد کے بعد تصاویر کھینچنے سے لے کے کسی علاقے کا نقشہ دیکھنے تک ہر کام کیلئے موبائل کا سہارا ہی لیا جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ برآمد ہوتا ہے بیٹری کی کمی کی صورت میں! تاہم اب ایسا نہ ہوگا کیونکہ کچھ ایسے طریقے بھی موجود ہیں،… Continue 23reading آئی فون : بیٹری جو کبھی ختم نہ ہو

مستقبل میں ہمالیہ ریجن میں بڑے زلزلے کا خدشہ : تحقیقی رپورٹ

datetime 6  مئی‬‮  2015

مستقبل میں ہمالیہ ریجن میں بڑے زلزلے کا خدشہ : تحقیقی رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سانئس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں زور دار زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8 ہو سکتی ہے ،نیپال میں آنے والا زلزلہ بھی ابتدائی طورپر سائنسدانوں کے لیے غیر متوقع نہیں تھا ۔ منگل کو کنیڈا کے سی بی سی نیوز نے رپورٹ جاری… Continue 23reading مستقبل میں ہمالیہ ریجن میں بڑے زلزلے کا خدشہ : تحقیقی رپورٹ

چھٹی حس کے بارے میں ماہرین نے بتا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

چھٹی حس کے بارے میں ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کا علم انسان کو خود بخود ہوجاتا ہے اور اس کیلئے اس کے پاس کوئی ٹھوس توجیح یا علم موجود نہیں ہوتا ہے۔ اس کے باوجود اس کا ادراک نہ صرف درست ہوتا ہے بلکہ یہ دوسروں کیلئے حیران کن بھی ہوتا ہے۔ خود… Continue 23reading چھٹی حس کے بارے میں ماہرین نے بتا دیا

ایپل کی جانب سے ایک بڑی پیشکش

datetime 6  مئی‬‮  2015

ایپل کی جانب سے ایک بڑی پیشکش

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ٹیبلٹ کمپیوٹر کی دنیا میں جمبو آئی پیڈ کے ساتھ ایک نیا اور بڑا اضافہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایپل کی طرف سے پہلی دفعہ 12.9انچ سکرین والا آئی پیڈ متعارف کروایا جارہا ہے جس میں پریشر سینسٹو سکرین… Continue 23reading ایپل کی جانب سے ایک بڑی پیشکش

1 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 699