ماچس جتنا پستو ل تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے چھوتا ماچس کی تیلی جتنا پستول برطانیہ میں تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 3 لاکھ برطانوی پاو¿نڈ مقرر کی گئی ہے۔ اس پستول کی لمبائی 5.5، چوڑائی 1 اور اونچائی 3.5 سینٹی میٹر ہے اور یہ بالکل اصلی پستول کی طرح کام کرتا ہے۔ دنیا… Continue 23reading ماچس جتنا پستو ل تیار