عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا سبب کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی
لندن (نیوزڈیسک) ماہرین نے اپنی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کی بڑھتی ہوئی تعداد عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا باعث بن رہی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی تازہ تحقیق کے مطابق عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کی بڑی وجہ ایئرکنڈیشنز کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ تحقیق میں کہا گیا… Continue 23reading عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کا سبب کیا ہے؟وجہ سامنے آگئی