ہینڈ فری کار مارکیٹ میں آنے کو تیار
اسلام آباد (نیوزڈ یسک) جنرل موٹرز نے کمپنی کی شہرت کیلئے ایک ویڈیو ریلیز کی تھی جس میں ڈرائیور کو ہائی وے پر چڑھنے کے بعد ہاتھ چھوڑ کے پرسکون انداز میں بیٹھتے اور گاڑی کے آٹو پائلٹ موڈ میں چلتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔ یہ ویڈیو حیران کن نہیں مگر اسے ریلیز کئے جانے… Continue 23reading ہینڈ فری کار مارکیٹ میں آنے کو تیار