یورپ فیس بک پالیسیز کیخلاف اکھٹا؛ جرمانے اور پابندی کی سزا کا امکان
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں امریکہ اور یورپ کے بیچ رقابت بہت پرانی ہے۔ یورپ کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیز یورپی اصول و ضوابط کے تحت چلیں، امریکیوں کو یہ پالیسی قبول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دونوں کے بیچ ٹیکنالوجی کے معاملات پر کھینچا تانی… Continue 23reading یورپ فیس بک پالیسیز کیخلاف اکھٹا؛ جرمانے اور پابندی کی سزا کا امکان











































