جدید تراش خراش کے بلٹ پروف لباس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب ٹیکنالوجی کے میدان میں ہونے والی تیز رفتار ترقی نے بلٹ پروف لباس کو بھی جدید تراش خراش کے ملبوسات سے تبدیل کردیا ہے۔ اب ا?پ ٹی شرٹ، تھری پیس سوٹ یا کرتے شلوار کے نیچے بھی اس لباس کو پہن کر بہ آسانی چل پھر سکتے ہیں۔بلٹ پروف لباس… Continue 23reading جدید تراش خراش کے بلٹ پروف لباس