ناسا:تین خلابازوں کی واپسی ملتوی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تین خلابازوں کی واپسی ملتوی کی گئی ہے۔ تینوں خلابازوں کو شیڈول کے مطابق 14مئی کو واپس آنا تھا تاہم اب ان کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر موجودگی کی مدت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تینوں خلا باز ناسا، یورپیئن سپیس… Continue 23reading ناسا:تین خلابازوں کی واپسی ملتوی