ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جلتے لاوے پر گوشت سینکنے کا تجربہ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) سائر کوز یو نیورسٹی میں طلبہ نے تیز دھکتے لاوے پر گوشت بھننے کا دلچسپ منظر پیش کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سائر ا کوز یونیورسٹی میں ہونےوالے سالانہ میلے کے دوران رکھے گئے ایک ماڈل میں دھاتوں کو پگھلا کر لاوا تیار کیا گیا ہے جسے ایک ڈکٹ کے ذریعے بوائلر سے بہایا گیا ۔ لاوے کو گوشت بھننے والی گرل کے نیچے سے گزارا گیا اور اس پر گوشت بھنا گیا

مزید پڑھئے:شاہ رخ خان کے ساتھ ڈیبیو کریں گی شریا پلگاﺅنکر

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…