جرمن کاریگر کا کمال: لکڑی سے بنا یاماہا موٹر سائیکل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایک جرمن بڑھئی نے بارہ سال کا عرصہ صرف کرتے ہوئے اپنی پسندیدہ یاماہا موٹر سائیکل کا اصل سائز میں لکڑی کا ایک ماڈل تیار کر لیا ہے۔ اس ماڈل کی تیاری میں لکڑی کے پانچ ہزار سے زیادہ مختلف ٹکڑے استعمال کیے گئے ہیں۔جہاں اصل موٹر سائیکا کا وزن 160… Continue 23reading جرمن کاریگر کا کمال: لکڑی سے بنا یاماہا موٹر سائیکل