سائبر کرائم بل کی ازسرنو جانچ پڑتال،سٹیک ہولڈرزسے بات چیت کافیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سائبرکرائم بل پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ بات کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔آئی ٹی انڈسٹری کی مشترکہ ایکشن کمیٹی کے خدشات پر توجہ دیتے ہوئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے اراکین سے کہا ہے کہ… Continue 23reading سائبر کرائم بل کی ازسرنو جانچ پڑتال،سٹیک ہولڈرزسے بات چیت کافیصلہ