جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گیم پیڈ سے چلنے والا ٹینک تیار

datetime 26  مئی‬‮  2015

گیم پیڈ سے چلنے والا ٹینک تیار

اسلام آباد( نیوزڈ یسک )فوجی ٹینکوں کو چلانے کے لیے ان میں کار کی طرح اسٹیئرنگ وہیل ہوتا ہے مگر روسی فوج کے جدید ترین جنگی ٹینک میں اسٹیئرنگ کی جگہ پر گیم کنٹرولر لگادیاگیا ہے۔ یہ کنٹرولر جاپانی کمپنی سونی کے مشہور زمانہ گیمنگ کنسول، پلے اسٹیشن کے گیم پیڈ سے متاثر ہے۔Kurganets-25 روسی… Continue 23reading گیم پیڈ سے چلنے والا ٹینک تیار

چوہے بھی اب کتوں کا کام کریں گے

datetime 26  مئی‬‮  2015

چوہے بھی اب کتوں کا کام کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین دلچسپ ایجادات کے لئے مشہور ہے اور حال ہی میں چینی سائنسدانوں نے ایک ایسی ایجاد کا دعویٰ کیا ہے جو نہ صرف انتہائی دلچسپ ہے بلکہ سیکیورٹی کے مسائل سے دوچار جدید دنیا کے لئے بہت بڑی خوشخبری بھی ثابت ہوسکتی ہے۔چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے کنمنگ انسٹیٹیوٹ آف… Continue 23reading چوہے بھی اب کتوں کا کام کریں گے

جرمن عجائب گھروں میں بھی اَیپس کا دور شروع

datetime 25  مئی‬‮  2015

جرمن عجائب گھروں میں بھی اَیپس کا دور شروع

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کے عجائب گھروں میں آڈیو گائیڈ کی سہولت کو بہت جدید تصور کیا جاتا رہا ہے تاہم اب بات اس سے بھی کہیں آگے نکل گئی ہے۔ میوزیم اَیپس کی مدد سے آرٹ کے نمونوں کو کہیں زیادہ بہتر طریقے سے دیکھا اور جانا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے اپنے اسمارٹ فون میں کسی… Continue 23reading جرمن عجائب گھروں میں بھی اَیپس کا دور شروع

ممتاز ریاضی دان جان نیش کار حادثے میں ہلاک

datetime 25  مئی‬‮  2015

ممتاز ریاضی دان جان نیش کار حادثے میں ہلاک

نیوجرسی(نیوزڈیسک)مشہور امریکی ریاضی دان جان نیش کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کی زندگی کے بارے بنائی گئی فلم ’بیوٹی فل مائنڈ‘یعنی ایک خوبصورت دماغ کو آسکر ایوارڈ بھی ملا تھا۔اطلات کے مطابق نیو جرسی میں جان نیش کی ٹیکسی کو پیش آنے والے اس حادثے میں ان کی اہلیہ ایلیسا بھی ہلاک… Continue 23reading ممتاز ریاضی دان جان نیش کار حادثے میں ہلاک

اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے لیے بری خبر

datetime 25  مئی‬‮  2015

اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے لیے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے لیے بری خبرآگئی کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈرائڈ فون سے اپنے ڈیٹا کو کبھی بھی ہمیشہ کے لیے ختم نہیں کیا جا سکتا۔صارفین فون تبدیل کرنے پر اپنے پرانے فون سے ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیتے ہیں لیکن ایک تحقیق میں یہ بات… Continue 23reading اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے افراد کے لیے بری خبر

جلتے لاوے پر گوشت سینکنے کا تجربہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

جلتے لاوے پر گوشت سینکنے کا تجربہ

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) سائر کوز یو نیورسٹی میں طلبہ نے تیز دھکتے لاوے پر گوشت بھننے کا دلچسپ منظر پیش کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سائر ا کوز یونیورسٹی میں ہونےوالے سالانہ میلے کے دوران رکھے گئے ایک ماڈل میں دھاتوں کو پگھلا کر لاوا تیار کیا گیا ہے جسے ایک ڈکٹ کے… Continue 23reading جلتے لاوے پر گوشت سینکنے کا تجربہ

جرمنی ,بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی پریڈ کا انعقاد

datetime 25  مئی‬‮  2015

جرمنی ,بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی پریڈ کا انعقاد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بجلی سے چلنے والی ماحول دوست کاروں اور موٹرسائیکلوں کی پریڈ منعقد کی گئی۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی پریڈ ہے۔پریڈ برلن کے وسط میں ایک ہوائی اڈے کے رن وے پر منعقد کی گئی جو دوسری عالمی جنگ میں جرمن… Continue 23reading جرمنی ,بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی پریڈ کا انعقاد

تھری ڈی پرنٹر سے اب ہڈیاں بھی بنائی جانے لگیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

تھری ڈی پرنٹر سے اب ہڈیاں بھی بنائی جانے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دور حاضر میں تھری ڈی پرنٹرز کی مدد سے ہر چیز ہی تیار کی جارہی یہاں تک کہ طبی ماہرین ایسا تھری ڈی پرنٹر تیار کر رہے ہیں جو ایسی ہڈیاں تیار کر ے گا جن میں خون کی نالیاں بھی موجود ہوں گی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایک جانب… Continue 23reading تھری ڈی پرنٹر سے اب ہڈیاں بھی بنائی جانے لگیں

امریکی سائنسدان, ’بلاسٹ پروف‘ وال پیپر کی تیاری کا کام شروع

datetime 25  مئی‬‮  2015

امریکی سائنسدان, ’بلاسٹ پروف‘ وال پیپر کی تیاری کا کام شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایجاد سے فوجیوں کی جانیں بچانے میں مدد ملے گی۔ یہ وال پیپر باآسانی فوجی اپنے ساتھ لے کر چل سکیں گے تا کہ اسے دیواروں… Continue 23reading امریکی سائنسدان, ’بلاسٹ پروف‘ وال پیپر کی تیاری کا کام شروع

Page 622 of 686
1 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 686