جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سولر امپلس خراب موسم کے سبب جاپان میں اتارا جا ئے گا

datetime 1  جون‬‮  2015

سولر امپلس خراب موسم کے سبب جاپان میں اتارا جا ئے گا

نانجینگ(نیوزڈیسک)سولر امپلس نامی تجرباتی طیارہ مقامی وقت کے مطابق چین کے شہر نانجینگ سے نصف رات کے بعد 02:39 بجے روانہ ہوا تھابغیر ایندھن کے شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس کی بحرالکاہل کو عبور کرنے کی کوشش کو ترک کرنا پڑا ہے۔خراب موسم نے طیارے سولر امپلس کو اتارنے کے لیے جاپان… Continue 23reading سولر امپلس خراب موسم کے سبب جاپان میں اتارا جا ئے گا

اینڈروئڈ کے نئے ورڑن میں انقلابی فیچرز متعارف

datetime 1  جون‬‮  2015

اینڈروئڈ کے نئے ورڑن میں انقلابی فیچرز متعارف

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) فنگر پرنٹ، لامحدود تصاویر کا خزانہ، ورچول ریئلٹی اور فون کے ذریعے رقم کی ادائیگی جیسے نئے انقلابی فیچر جلد ہی گوگل اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم (اینڈروئڈ ایم) میں شامل ہوں گے جو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں منظرِ عام پر آرہا ہے۔ دو دن قبل گوگل نے اپنی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس… Continue 23reading اینڈروئڈ کے نئے ورڑن میں انقلابی فیچرز متعارف

سائنس پڑھنے کے لیے جدید ایپس تیار

datetime 1  جون‬‮  2015

سائنس پڑھنے کے لیے جدید ایپس تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) دی ایلیمنٹس ان ایکشن جدید ایپ کا نام ہے جس کی مدد سے سائنسی کلیئے اور پیرایڈک ٹیبل جیسے خشک موضوعات کو بے حد دلچسپے کے ساتھ پڑھا جاسکے گا۔ فقط چار ڈالرز میں دستیاب اس ایپ کے ذریعے اس جدول میں شامل کل 118 میں سے79عناصر کو زندگی بخشی گئی… Continue 23reading سائنس پڑھنے کے لیے جدید ایپس تیار

ونڈ شیلڈ ڈیوائس، محتاط ڈرائیونگ کے اصولوں کے منافی

datetime 1  جون‬‮  2015

ونڈ شیلڈ ڈیوائس، محتاط ڈرائیونگ کے اصولوں کے منافی

اسلام آباد (نیوڈیسک )یو ٹیوب پر ایک ویڈیو ان دنوں خوب شہرت پارہی ہے جس میں ایک چلتی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود شخص کا موبائل بجتا ہے اور پھر اس کی ونڈ سکرین پر ایک مختصر مگر شفاف سکرین نمایاں ہوتی ہے۔ اس سکرین میں اس ڈرائیور کی ماں کا چہرہ نمایاں دکھائی… Continue 23reading ونڈ شیلڈ ڈیوائس، محتاط ڈرائیونگ کے اصولوں کے منافی

زمین کے حصے میں صرف ایک ہی چاند کیوں آیا؟

datetime 1  جون‬‮  2015

زمین کے حصے میں صرف ایک ہی چاند کیوں آیا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) نظام شمسی میں موجود دیگر سیاروں اور ان کے گرد چکر کاٹتے چاندوں کی کل تعداد دیکھی جائے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھانے لگتا ہے کہ اگر پلوٹو زمین کے مقابلے میں چھٹے حصے کے برابر ہونے کے باوجود بھی 5چاند کا مالک ہوسکتا ہے تو ایسے میں زمین… Continue 23reading زمین کے حصے میں صرف ایک ہی چاند کیوں آیا؟

آئی فون کا وہ نیا ماڈل جس گوگل کی نیند یں اڑاد یں

datetime 1  جون‬‮  2015

آئی فون کا وہ نیا ماڈل جس گوگل کی نیند یں اڑاد یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ٹیکنالوجی کی دنیا کے دو بڑی کمپنیاں گوگل اور ایپل میں اقتدار پر قبضے کی جنگ جاری ہے، دونوں کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے اپنی مصنوعات میںنت نئی جدت لا رہی ہے، ادھر ایک کمپنی اپنی کسی پراڈکٹ کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کرتی ہے تو فوراً… Continue 23reading آئی فون کا وہ نیا ماڈل جس گوگل کی نیند یں اڑاد یں

سسٹم میں خرابی کے باوجود اپنا ٹاسک پورا کرنے والا روبوٹ تیار

datetime 31  مئی‬‮  2015

سسٹم میں خرابی کے باوجود اپنا ٹاسک پورا کرنے والا روبوٹ تیار

نیویارک(نیویارک) ہالی ووڈ فلموں میں تباہ شدہ روبوٹ کو چند ہی سیکنڈ میں دوبارہ ایکشن میں آتے ہوئے دکھائے جانے والے مناظر نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے کیونکہ سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو خرابی پیدا ہوجانے کے بعد صرف… Continue 23reading سسٹم میں خرابی کے باوجود اپنا ٹاسک پورا کرنے والا روبوٹ تیار

گوگل نے کارڈ بورڈ پروگرام پر توجہ مرکوز کردی

datetime 31  مئی‬‮  2015

گوگل نے کارڈ بورڈ پروگرام پر توجہ مرکوز کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) گوگل نے ڈیولپرز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کارڈبورڈ پروگرام پر توجہ بڑھا رہا ہے۔ کارڈبورڈ ورچوئل ریئلٹی ڈیوائس ویوئر ہے جسے کارڈ بورڈ اور کچھ لینس وغیرہ کے استعمال سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ڈیواس کی مدد سے یو ٹیوب اور سمارٹ فونز کی ویڈیوز کو… Continue 23reading گوگل نے کارڈ بورڈ پروگرام پر توجہ مرکوز کردی

جاسوسی سے بچنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 31  مئی‬‮  2015

جاسوسی سے بچنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے گی، چاہے آپ نے… Continue 23reading جاسوسی سے بچنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔

Page 618 of 687
1 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 687