کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا
کوبیک(نیوز ڈیسک) کینیڈین نوجوان نے پانی کے اوپر اُڑنے والے تختے سے طویل ترین سفر کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ کینیڈین نوجوان کیٹالن الیگزینڈرو ڈورو نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اس اڑن تختے پر تقریباً 50 میٹر کا سفر طے کیا اور وہ اس دوران کوبیک میں واقع جھیل اُوے ہو پر 275 میٹر سفر کرکے جھیل… Continue 23reading کینیڈین نوجوان نے پانی پر اُڑنے والا تختہ ایجاد کرلیا