طیارے سولر امپلس کے ایک پر کو معمولی نقصان
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )بغیر ایندھن کے شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس کے ایک پر کو معمولی نقصان پہنچا ہے جب خراب موسم کے باعث اس کو جاپان میں اترنا پڑا۔ سولر امپلس کو پیر کے روز بحرالکاہل کو عبور کرنے کی کوشش کو ترک کرنا پڑا تھا۔اگرچہ سولر امپلس باآسانی… Continue 23reading طیارے سولر امپلس کے ایک پر کو معمولی نقصان