موڑکے آرپارآنیوالی ٹریفک کودیکھنے کیلئے گاڑیوں میں نئی ٹیکنالوجی متعارف
برلن(نیوزڈیسک )جرمن کار ساز ادارے نے گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے جس کی مدد سے ڈرائیور موڑ کے آر پار آنے والی ٹریفک کو دیکھ سکے گا۔ گاڑیوں میں آئے روز نئی سے نئی ٹیکنالوجی اور سہولت متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین ایجاد جرمن کار ساز ادارے کی… Continue 23reading موڑکے آرپارآنیوالی ٹریفک کودیکھنے کیلئے گاڑیوں میں نئی ٹیکنالوجی متعارف











































