’سکول میں داخلے کے لیے پولیو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ لازمی‘
کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستانی حکام نے رواں سال ملک میں پولیو کے کیسز میں 70 فیصد کمی کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام نے نئی قانون سازی کے تحت بچوں کے سکولوں میں داخلے کے وقت پولیو ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ نے میڈیاکوبتایا ہے کہ… Continue 23reading ’سکول میں داخلے کے لیے پولیو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ لازمی‘