اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیس بک ایک آئی او ایس فوٹو اپ لوڈر چیک کر رہاہے، جس کی مدد سے تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس پر ٹیکسٹ لکھا جا سکے گا، تصویر پر سٹیکر لگائے جا سکیں گے یا مختلف فلٹر اپلائی کیے جا سکیں گے۔
اس نئے فیچر سے فیس بک کی خصوصیات میںنمایاںاضافہ ہوگا،اب تک یہ فیچر سنیپ چیٹ میں تھا۔آپ جلد یا بدیر اس آئی او ایس اپ لوڈر کو دیکھ سکیں گے۔ فیس بک اس وقت بہت سے فیچرز پر تجربات کر رہا ہے۔امید ہے تصاویر کے حوالے سے فیس بک کے مزید فیچرز بھی جلد سامنے آ جائیں گے۔
فیس بک چرانے لگا ہے سنیپ چیٹ کا فیچر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































