عمر محض ایک ہندسہ ہے
واشنگٹن (نیوزڈیسک )ہماری روزمرہ گفتگو میں اور شناختی دستاویزات میں عمر کا لفظ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ عمر محض ایک ہندسہ ہے اور اس عمر کی حقیقت، جس کا تعلق ہماری تاریخ پیدائش سے ہے، فریب نظر کے سوا کچھ نہیں۔ماہرین کہتے ہیں کہ مثال کے طور… Continue 23reading عمر محض ایک ہندسہ ہے











































