اب بلیوٹوتھ سے ٹریفک کنٹرول ہوگی
لندن (نیوزڈیسک)سپین کے محققین ایک ایسی بلیوٹوتھ ایپلی کیشن بنانے میں مصروف ہیں جس کے ذریعے وہ روڈ پرموجودٹریفک کی معلومات اکٹھی کرکے اسے کنٹرول کرسکیں گے۔ محققین کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی کی تیاری کابنیادی مقصد شہرمیں موجودٹریفک کی معلومات حاصل کرکے ٹریفک کوبہتراندازمیں کنٹرول کرناہے۔اس ایپلی کیشن کی تیاری کے بعد حکام کومسافرکی… Continue 23reading اب بلیوٹوتھ سے ٹریفک کنٹرول ہوگی