سام سنگ گلیکسی اے 8 لانچ ہونے کو تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سام سنگ گلیکسی اے 8 کے حوالے سے بہت دنوں خبریں گردش میں ہیں۔پہلے اس کے سکرین سائز اور چپ سیٹ کے بارے میں اطلاعات سامنے آئیں۔ پھر اس میں فنگر پرنٹ سنسر کی خبرسامنے آئی۔ اس کے بعد اس کی تصاویر بھی سامنے آئیں۔ آخر کار وہ لمحہ آ ہی گیا جب… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی اے 8 لانچ ہونے کو تیار











































