ونڈوز 8.1کے یوزرز کی تعدادایکس پی سے تجاوزکرگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیاکی معروف کمپیوٹرسافٹ وئیرکمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میںکہاگیاہے کہ کمپنی کی جدیدونڈو8.1کے استعمال کنندگان کی تعداداس کی سابقہ ونڈوایکس پی سے تجاوز کرگئی ہے اوراس کے صارفین کی تعدادمیںروزبروزاضافہ ہورہاہے۔تاہم ونڈوز 7استعمال کرنیوالوںکی تعدادان دونوںونڈوزسے کہیںزیادہ ہے کمپنی کے مطابق ونڈوز استعمال کرنیوالوںکی نصف تعدادونڈوز 7استعمال کرتی ہے۔مائیکروسافٹ… Continue 23reading ونڈوز 8.1کے یوزرز کی تعدادایکس پی سے تجاوزکرگئی