پلوٹو : نائٹروجن کے گلیشئر کے امکانات
اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیو ہورائزنز خلائی جہاز کی جانب سے بھیجی جانے والی تازہ تصاویر سے یہ پتہ چلتا ہے کہ سیارہ پلوٹو پر بظاہر نائٹروجن برف کے گلیشیئر ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھیں پلوٹو کی سطح پر ایسے مادوں کے شواہد نظر آئے ہیں جو پہاڑوں سے گزرے ہیں اور شگافوں میں داخل… Continue 23reading پلوٹو : نائٹروجن کے گلیشئر کے امکانات











































