مائیکروسافٹ 29جولائی سے ونڈوز 10متعارف کرائیگا
واشنگٹن (نیوزڈیسک )مائیکرو سافٹ کارپوریشن 29 جولائی سے ونڈوز 10 کو متعارف کرائے گی، جِس سلسلے میں ادارے نے بتایا ہے کہ یہ نیا آپریٹنگ نظام رفتار میں تیز تر، سکیورٹی کے لحاظ سے بہتر اور ہموار نوعیت کا ہوگا۔یہ بات ونڈوز کے کارپوریٹ نائب صدر، یوسف مہدی نے ریاستِ واشنگٹن کے شہر، ریڈمنڈ میں… Continue 23reading مائیکروسافٹ 29جولائی سے ونڈوز 10متعارف کرائیگا