چین کے جدید ترین طیاروں نے کھلبلی مچادی
بیجنگ (نیوزڈیسک) جدید ترین طیاروں نے کھلبلی مچادی،چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ طیاروں کی جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جنگی مشقوں سے امریکہ اور چین کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے ، جنگی طیارے بلیو فورس کمانڈ اینڈ کنٹرول اور ہدف کے تعاقب کے جدید آلات سے آراستہ ہے ماہرین کے… Continue 23reading چین کے جدید ترین طیاروں نے کھلبلی مچادی











































