بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

گوگل نے پاکستان میں نیااینڈرائیڈفون متعارف کرادیا

datetime 8  جولائی  2015

گوگل نے پاکستان میں نیااینڈرائیڈفون متعارف کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گوگل نے کیو موبائل کے اشتراک سے پاکستان میں اپنا نیا اینڈرائڈ ون موبائل فون متعارف کروا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کے اینڈرائڈفون کیو موبائل اے ون پاکستان بھر میں واقع کیو موبائل کے سٹورز سے خریدے جا سکتے ہیں ۔گوگل کے اس اینڈرائیڈ فون کی قیمت 11ہزار 500روپے مقرر… Continue 23reading گوگل نے پاکستان میں نیااینڈرائیڈفون متعارف کرادیا

چین نے مقدونیہ کیلئے تیزر فتارٹرین تیارکرلی

datetime 8  جولائی  2015

چین نے مقدونیہ کیلئے تیزر فتارٹرین تیارکرلی

بیجنگ (نیوزڈیسک )ٹرین کے اندر ایک ایسا سسٹم ہے جو ٹکرا کے وقت نکلنے والی انرجی کو جذب کر سکتا ہے۔چین نے پہلی بار مقدونیہ کے لیے ایک تیز رفتار ٹرین تیار کی ہے ۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار اس ٹرین کو صوبہ ہونان میں متعارف کروایا گیا ۔ اس ٹرین کی رفتار 160… Continue 23reading چین نے مقدونیہ کیلئے تیزر فتارٹرین تیارکرلی

پاکستان میں درجنوں جانوروں،پرندوں کی نسل ناپید ہونیکا خطرہ

datetime 8  جولائی  2015

پاکستان میں درجنوں جانوروں،پرندوں کی نسل ناپید ہونیکا خطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں دنیا بھر کے مختلف جانوروں کی 173 اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سے تقریبا 9 ناپید ہونے کے قریب جبکہ 14 اقسام کمی کا شکار ہیں۔ اسی طرح 786 اقسام کے مختلف پرندے بھی موجود ہیں جس میں سے 39 ناپید ہو چکے ہیں۔ جانوروں میں سب سے زیادہ خطرہ انڈس… Continue 23reading پاکستان میں درجنوں جانوروں،پرندوں کی نسل ناپید ہونیکا خطرہ

گناہ سے پاک فیس بک پرسینکڑوں کی دلچسپی

datetime 8  جولائی  2015

گناہ سے پاک فیس بک پرسینکڑوں کی دلچسپی

برازیلیا(نیوزڈیسک )برازیل میں عیسائیوں کی ایک تبلیغی تنظیم نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے جس میں گالیاں دینے پر پابندی ہے اور نہ ہی وہاں کسی قسم کا شہوت انگیز مواد ہے۔فیس گلوریا کے بانیوں کا دعوی ہے کہ ان کی سائٹ نے پہلے ایک ماہ میں ایک لاکھ ارکان… Continue 23reading گناہ سے پاک فیس بک پرسینکڑوں کی دلچسپی

موبائل فون اب چارج کریں وائی فائی سے۔۔۔

datetime 7  جولائی  2015

موبائل فون اب چارج کریں وائی فائی سے۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )موبائل فون، انتہائی کارآمد آلہ ہے، مگر اسے بار بار چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو بعض اوقات ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ اس وقت ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ کاش موبائل فون سیٹ بیٹری کے بغیر ہی کام کرتے رہتے یا پھر بیٹری ازخود اپنے لیے توانائی اکٹھا کرنے… Continue 23reading موبائل فون اب چارج کریں وائی فائی سے۔۔۔

ناسا نےمریخ کے لیے پہلے ہوائی جہاز کا منصوبہ پیش کردیا

datetime 7  جولائی  2015

ناسا نےمریخ کے لیے پہلے ہوائی جہاز کا منصوبہ پیش کردیا

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک) ناسا نے مریخ کی فضا میں پرواز کے لیے ہوائی جہاز پر کام شروع کردیا جو مریخ کی باریک فضا میں پرواز کرے گا۔ناسا کی جانب سے بوم رینگ شکل کے اس طیارے کا پہلا تجربہ اس سال کیا جائے گا جب اسے ایک خاص غبارے میں رکھ کر 10 ہزارفٹ بلندی سے… Continue 23reading ناسا نےمریخ کے لیے پہلے ہوائی جہاز کا منصوبہ پیش کردیا

وائی فائی شعاعوں کے خوف سے برطانوی خاتون نے برقع پہننا شروع کردیا

datetime 7  جولائی  2015

وائی فائی شعاعوں کے خوف سے برطانوی خاتون نے برقع پہننا شروع کردیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی خاتون جیکی لنڈسے گھر سے باہر نہیں جاتیں جب بھی باہر نکلتی ہیں وہ اپنے پورے بدن کو ایک بھورے لباس میں لپیٹے رکھتی ہیں کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ وائی فائی کی ریڈی ایشن ( شعاع)سے وہ ہلاک ہوجائیں گی۔لنڈسے کہتی ہیں کہ انہیں بجلی سے الرجی ہے جسے الیکٹرومیگنیٹک ہائپرسینسٹی وٹی(ای… Continue 23reading وائی فائی شعاعوں کے خوف سے برطانوی خاتون نے برقع پہننا شروع کردیا

مسائل رمضان اورجنسی موادکی تلاش یکساں ہے،گوگل

datetime 7  جولائی  2015

مسائل رمضان اورجنسی موادکی تلاش یکساں ہے،گوگل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوگل کی طرف سے جاری 10سالہ اعدادوشمار میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ دس سالہ عرصے میں ماہ صیام کے دوران روزوں کے بارے میں سرچ میں اضافہ دیکھاگیا وہیں دوسری جانب جنسی مواد سے متعلق سرچ کرنے میں بھی اضافہ دیکھاگیارمضان المبارک کو متبرک مہینہ سمجھاجاتاہے اور مسلما ن اس مہینے میں زیادہ سے… Continue 23reading مسائل رمضان اورجنسی موادکی تلاش یکساں ہے،گوگل

امتحانات کو ہّوا نہ بنائیں ورنہ بچے ذہنی بیمار ہوجائینگے

datetime 7  جولائی  2015

امتحانات کو ہّوا نہ بنائیں ورنہ بچے ذہنی بیمار ہوجائینگے

لندن(نیوزڈیسک)آج کل طالب علموں پر اچھا رزلٹ لانے کیلئے بہت دباو ہوتا ہے۔ لیکن جدید تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ امتحانات پر بہت زیادہ توجہ سے بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔ ننھے منے بچے تو ہنستے کھلکھلاتے ہی اچھے لگتے ہیں ، لیکن کیا کہیے جناب کہ نئے زمانے کے ٹف… Continue 23reading امتحانات کو ہّوا نہ بنائیں ورنہ بچے ذہنی بیمار ہوجائینگے

Page 591 of 687
1 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 687