جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاہ فام جوڑے کی تصویر کو گوریلے لیبل کرنے پر گوگل کی معذرت

datetime 2  جولائی  2015

سیاہ فام جوڑے کی تصویر کو گوریلے لیبل کرنے پر گوگل کی معذرت

لندن (نیوزڈیسک )انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنی تصاویر کی نئی ایپلیکیشن میں غلطی پر معافی مانگی ہے جس میں سیاہ فام جوڑے کی تصویر کو گوریلے لیبل کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گوگل کی یہ ایپ لوگوں کی جانب سے اپ لوڈ کی گئی تصاویر کو خود ہی لیبل کرتا ہے۔اس غلطی کی نشاندہی… Continue 23reading سیاہ فام جوڑے کی تصویر کو گوریلے لیبل کرنے پر گوگل کی معذرت

جرمنی،روبوٹ کے ہاتھوں ایک شخص کاقتل

datetime 2  جولائی  2015

جرمنی،روبوٹ کے ہاتھوں ایک شخص کاقتل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن شہرواکس ویگن میں روبوٹ نے ایک شخص کواس وقت قتل کردیاجب وہ اسے ٹھیک کرنے میں مصروف تھا۔پلانٹ کاملازم روبوٹ کے مختلف حصے جوڑرہاتھاکہ روبوٹ نے اسے دھاتی پلیٹ میں دے مارا۔ملازم کوہسپتال لے جایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔۔ ماہرین کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیاجاتا رہا ہے کہ کمپنیوں کے اس اقدام سے… Continue 23reading جرمنی،روبوٹ کے ہاتھوں ایک شخص کاقتل

معدے کے کینسر کی تشخیص کرنےوالا آلہ تیار

datetime 2  جولائی  2015

معدے کے کینسر کی تشخیص کرنےوالا آلہ تیار

لندن(نیوزڈیسک) ماہرین نے معدے کے کینسر کی تشخیص کرنے والا ایسا جدید آلہ تیار کیا ہے جو معدے کے کینسر کی 90 فیصد درست تشخیص کرسکتا ہے۔ برطانوی ماہرین کی جانب سے تیار کیا جانے والا آلہ پیٹ میں کینسرزدہ رسولیوں کی خاص بو کو بھانپتے ہوئے مرض کا پتا چلاتا ہے اوریہ سرطانی اورغیرسرطانی… Continue 23reading معدے کے کینسر کی تشخیص کرنےوالا آلہ تیار

اب پورے پاکستان میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ

datetime 1  جولائی  2015

اب پورے پاکستان میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ

کراچی (نیوزڈیسک)دبئی کی کمپنی یا کلک نے پاکستان میں جدید ترین اور تیزرفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے ۔اب بھی پاکستان کے کئی شہراور دور دراز کے علاقے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں،تاہم اب انقلابی تبدیلی آنے کوہے۔ دبئی کی کمپنی یا کلک(YahClick) نے پاکستان میں اپنے آپریشن کا آغاز کردیا… Continue 23reading اب پورے پاکستان میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ

ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالے

datetime 1  جولائی  2015

ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالے

لاہور(نیوزڈیسک)پچاس ڈرون کیمرے پنجاب پولیس کے حوالےکردیےگئے،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرون کیمرےڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کے حوالے کیے گئے ہیں ،کیمروں سے دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کی نگرانی کی جائے گی۔

سکائپ مترجم میں فرانسیسی ،جرمن زبان کااضافہ

datetime 1  جولائی  2015

سکائپ مترجم میں فرانسیسی ،جرمن زبان کااضافہ

لکسمبرگ سٹی (نیوزڈیسک )اب آپ کوسکائپ مترجم(Skype Translator) کے ہوتے ہوئے زبان کی مشکلات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔سکائپ ٹرانسلیٹر پریویو میں اب جرمن اور فرانسیسی کی سپورٹ بھی شامل ہے۔ مزید یہ کہ یہ سہولت اب سب کے لیے دستیاب ہے۔اس سہولت کو استعمال کرنے کے لیے ونڈوز 8.1 سٹور سے سکائپ مترجم ڈان… Continue 23reading سکائپ مترجم میں فرانسیسی ،جرمن زبان کااضافہ

سام سانگ رواں سال کے آخرتک متعدد ٹائزن فون متعارف کرائیگا

datetime 1  جولائی  2015

سام سانگ رواں سال کے آخرتک متعدد ٹائزن فون متعارف کرائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سام سنگ اپنے ٹائیزن آپریٹنگ سسٹم کو بتدریج نت نئی ڈیوائسسز میں متعارف کر ارہا ہے۔ٹائیزن او ایس کا استعمال سام سنگ کی طویل مدت پالیسی کا حصہ ہے۔طویل مدت میں سام سنگ کی تمام مصنوعات میں صرف ٹائیزن ہی انسٹال ہوگا ۔ کہا جا رہا ہے کہ لینکس کی بنیاد پر بنا… Continue 23reading سام سانگ رواں سال کے آخرتک متعدد ٹائزن فون متعارف کرائیگا

شادی شدہ افراد کیلئے تشویشناک خبر،سائنس نے پول کھو ل کر بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 1  جولائی  2015

شادی شدہ افراد کیلئے تشویشناک خبر،سائنس نے پول کھو ل کر بڑی مشکل میں ڈال دیا

برلن(نیوزڈیسک)شادی شدہ لوگوں میں موٹاپے کی شرح زیادہ پائی جاتی ہے، شاید آپ نے بھی یہ بات سن رکھی ہو، اگرچہ اکثر شادی شدہ لوگ اسے بے بنیاد قرار دیتے ہیں۔ بالآخر ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے اس شک کو حقیقت قرار دے دیا ہے اور اب یہ باقاعدہ طور پر ثابت ہوچکا ہے کہ… Continue 23reading شادی شدہ افراد کیلئے تشویشناک خبر،سائنس نے پول کھو ل کر بڑی مشکل میں ڈال دیا

سام سنگ کے اگلے موبائل میں ہوگاایک حیرت انگیز فیچرجوتمام موبائلز کی چھٹی کرادیگا

datetime 1  جولائی  2015

سام سنگ کے اگلے موبائل میں ہوگاایک حیرت انگیز فیچرجوتمام موبائلز کی چھٹی کرادیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سمارٹ فون کی بیٹری کو گا ہے بگا ہے چارج کرنے کی ضرورت نے صارفین کو ہمیشہ سے پریشان رکھا ہے لیکن سام سنگ کمپنی ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کرکے نہ صرف اس مسئلے کو حل کرنے والی ہے بلکہ اپنی حریف کمپنیوں ایپل، ایل جی اور ایچ ٹی سی کیلئے… Continue 23reading سام سنگ کے اگلے موبائل میں ہوگاایک حیرت انگیز فیچرجوتمام موبائلز کی چھٹی کرادیگا

Page 594 of 686
1 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 686