بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی سپر کمپیوٹر دنیا میں ساتویں نمبر پر

datetime 14  جولائی  2015

سعودی سپر کمپیوٹر دنیا میں ساتویں نمبر پر

ریاض (نیوزڈیسک )تاریخ میں پہلی بار مشرق ِوسطی میں بننے والا ایک سپر کمپیوٹر دنیا کے دس طاقتور ترین کمپیوٹروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔شاہین ٹو نامی یہ کمپیوٹر کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں موجود ہے۔ اس کمپیوٹر میں کرے XC40 نامی پروسیسر نصب ہے اور یہ دنیا کا ساتواں… Continue 23reading سعودی سپر کمپیوٹر دنیا میں ساتویں نمبر پر

نیو ہورائزنز پلوٹو کے سفر کے اہم ترین مرحلے میں داخل

datetime 14  جولائی  2015

نیو ہورائزنز پلوٹو کے سفر کے اہم ترین مرحلے میں داخل

لندن (نیوزڈیسک ) امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نیو ہورائزنز نظام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو کی جانب سفر کے آخری اور سب سے اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔یہ خلائی جہاز ساڑھے نو برس میں پانچ ارب کلومیٹر کا سفر طے کر کے پلوٹو تک پہنچا ہے۔نیو ہورائزنز منگل 14 جولائی کو… Continue 23reading نیو ہورائزنز پلوٹو کے سفر کے اہم ترین مرحلے میں داخل

مائیکرو سافٹ نے ایکسرے کی مانند دکھانے والا ہیڈسیٹ تیار کرلیا

datetime 14  جولائی  2015

مائیکرو سافٹ نے ایکسرے کی مانند دکھانے والا ہیڈسیٹ تیار کرلیا

لندن(نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ نے ہولولینس کے نام سے ایک خاص آگمینٹڈ ریئلٹی ہیڈ سیٹ تیار کیا ہے جس کے تحت طب کے طالب علم مجازی طور پر مریضوں کی جلد، ہڈیاں، اعضا اور ان کے افعال کو تھری ڈی انداز میں دیکھ سکیں گے۔مائیکرو سافٹ کی جانب سے تیار کیے گئے ہیڈ سیٹ سے انسانوں کی… Continue 23reading مائیکرو سافٹ نے ایکسرے کی مانند دکھانے والا ہیڈسیٹ تیار کرلیا

ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ڈیزائر728

datetime 14  جولائی  2015

ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ڈیزائر728

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایچ ٹی سی نے ایچ ٹی سی D728w کا ابھی تک اعلان نہیں کیا مگر چینی ریگولیٹر اتھاڑٹی ٹینا(TENAA) کی ویب سائٹ پر اس سمارٹ فون کی معلومات سامنے آئیں ہیں۔لگتا ہے کہ یہ سمارٹ فون HTC Desire 728کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔ اس سمارٹ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات… Continue 23reading ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ڈیزائر728

ونڈوز 10 موبائل کا نیا فیچر

datetime 14  جولائی  2015

ونڈوز 10 موبائل کا نیا فیچر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ونڈوز 10 موبائل کی بلڈ (Build) 10166میں ونڈوز فون صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔اب ونڈوز فون کے صارفین نئی انسٹال کی ہوئی ایپلی کیشن کو ونڈوز سٹور سے ہی اوپن کر سکیں گے۔اینڈریوڈ کے صارفین کئی سالوں سے اس فیچر کو پلے سٹور پر استعمال کر رہے ہیں۔… Continue 23reading ونڈوز 10 موبائل کا نیا فیچر

یہ ٹینک دنیا میں موبائل فونز کی وجہ سے مشہور ہے

datetime 14  جولائی  2015

یہ ٹینک دنیا میں موبائل فونز کی وجہ سے مشہور ہے

سیول (نیوز ڈیسک) آپ کو پتہ چلے کہ کمپنی نے موبائل فون کی بجائے نیا ٹینک متعارف کروادیا ہے، تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟ موبائل فون بنانے والی مشہور کمپنیوں کے صارفین سمارٹ فون کے نئے سے نئے ماڈل کیلئے منتظر رہتے ہیں، لیکن تصور کریں کہ آپ اپنی پسندیدہ کمپنی کے نئے فون… Continue 23reading یہ ٹینک دنیا میں موبائل فونز کی وجہ سے مشہور ہے

آئندہ 15 سال کے دوران زمین پر غیر معمولی سردی ہوگی، سائنسدان

datetime 14  جولائی  2015

آئندہ 15 سال کے دوران زمین پر غیر معمولی سردی ہوگی، سائنسدان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 15 برس میں زمین پر غیرمعمولی سردی ہوگی جسے ایک ’’چھوٹے برفانی عہد‘‘ (منی آئس ایج) سے تعبیر کیا جارہا ہے۔سورج خاص عرصے کے بعد ایک کیفیت سے گزرتا ہے جسے ’’مونڈر منیمم‘‘ کہا جاتا ہے جو آخری مرتبہ 1646 سے شروع ہوا تھا اور 1715 تک… Continue 23reading آئندہ 15 سال کے دوران زمین پر غیر معمولی سردی ہوگی، سائنسدان

موبی لنک نے پاکستان میں خصوصی طور پرحائر جے10 متعارف کرادیا

datetime 13  جولائی  2015

موبی لنک نے پاکستان میں خصوصی طور پرحائر جے10 متعارف کرادیا

کراچی (نیوزڈیسک ) موبی لنک نے حائر موبائل کے تعاون سے اپنے صارفین کے لیے خصوصی طور پر انتہائی باکفایت اسمارٹ فون حائر کلاسک جے دس متعارف کرادیا ہے۔حائر کلاسک J10موبی لنک کی اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے تحت وہ مارکیٹ میں3جی ڈیوائسز متعارف کرارہا ہے تاکہ 3جی کے استعمال کو بڑھاکرڈیجیٹل… Continue 23reading موبی لنک نے پاکستان میں خصوصی طور پرحائر جے10 متعارف کرادیا

ہواوے کی 2015 میں 100 ملین سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی

datetime 13  جولائی  2015

ہواوے کی 2015 میں 100 ملین سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا کی چوتھی بڑی اوربااثر سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے 2015 کے دوران 100ملین سمارٹ فون فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ 2015 کی پہلی سہ ماہی میں ہواوے نے 17.5 ملین سمارٹ فونز فروخت کئے جبکہ رواں سال کیلئے شپمنٹ ٹارگٹ ایک ملین یونٹس مقررکی گئی ہے۔ 2014 میں Huawei… Continue 23reading ہواوے کی 2015 میں 100 ملین سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی

Page 587 of 687
1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 687