فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ کانیا ریکارڈ
لندن(نیوزڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ دنیا کے امیر ترین فرد بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔مارک زیوکربرگ نے دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی راہ میں ایک سیڑھی اور طے کرلی۔فیس بک کے بانی اب دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ کانیا ریکارڈ