ہندوستان میں پورن سائٹس پرپابندی

3  اگست‬‮  2015

نئی دہلی (نیوزڈیسک )ہندوستانی حکومت کی جانب سے فلموں میں غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال، گائے کے گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے بعد اب پورن سائٹس کو بھی غیر اعلانیہ طور پر بلاک کردیا ہے۔پورچ سائٹس پر پابندی غیر اعلانیہ طور پر لگائی گئی ہے اور اب تک حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی مقف سامنے نہیں آیا ہے تاہم ہندوستان کے بیشتر انٹر نیٹ صارفین کو آج بہت سی پارن سائیٹ بند ملیں اور جن کی براوزنگ پر پیغام تھا کہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے پورٹل بلاک کردیا گیا ہے۔اسکرول انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پورن سائٹس کے بلاک ہونے کے پیغامات ماہنگر ٹیلی کام لمٹیڈ، بھارتیہ سانچر نیگام لمٹیڈ، ودافون اینڈ اے سی ٹی کے صارفین کو موصول ہورہے ہیں۔حکومت کی جانب سے پورن سائٹس پر مذکورہ غیر اعلانیہ پابندی کو مقامی افراد نے ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے جوڑنے کی کوشش کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پورن سائٹس کی براوزنگ کرنے میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…