ہیکرز نے 10میل دورسے جیپ کے اندر سسٹم کو ہیک کیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہیکرز نے 10میل دور اپنے گھر میں صوفے پر بیٹھ کر ایک جیپ کے اندر موجود سسٹم کو اس کے وائرلیس انٹرنیٹ کے ذریعے ہیک کیا اور جیپ کی بریکیں فیل کر دیں۔ ڈرائیور پاگلوں کی طرح بریک کا پیڈل دباتا رہ گیا لیکن گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں اتر گئی۔ہیکرز… Continue 23reading ہیکرز نے 10میل دورسے جیپ کے اندر سسٹم کو ہیک کیا