سمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے
بیجنگ (نیوزڈیسک )چین نے اسمارٹ فون کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والا چارجر تیارکرنے کا دعوی کیا ہے۔چین کی ایک اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی اوپو نے اسمارٹ فونز کی بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے والی ٹیکنیک تیار کرلی ہے، اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ محض دومنٹ اپنے… Continue 23reading سمارٹ فون اب 2منٹ میں چارج ہوجائیں گے