لندن (نیوز ڈیسک) اسما ر ٹ فون رکھنے والے صارفین کی بیٹری کا مسئلہ حل ہو گیا اگر عام مو با ئل فون رکھتے ہیں اور اس کی بیڑی کی چا رجنگ کے مسئلے سے دوچار ہیں تو اب پر یشان ہو نے کی ضرورت نہیں ہے کیو نکہ سا ئنسدانو ں اس مسئلے کا حل نکا ل لیا ہے مو با ئل فون کی چارجنگ کے مسئلے سے دوچار افراد کے لیے ایک ایسی ٹیکنا لو جی پر کام کیا گیا ہے کہ جس کی مدد سے صر ف 6منٹ میں ہی مو بائل فون کی بیٹری لمبے عر صے تک چلنے کے لیے چار ج ہو جائے گی سا ئنسدا نو ں کا کہنا ہے ٹا ئمینیم ڈائی آکسا ئڈ اورالمو نیم دھا ت سے تیا ر کر دہ یہ بیڑی عام بیٹریاں کے مقا بلے میں چا ر گنا زیا دہ طا قتو ر ہو تی ہے اور صرف 6منٹ کی چا رجنگ کے بعد عام بیٹریا ں سے چار گنا لمبے عر صے تک چلنے کے لیے تیا ہو جا ئے گی ۔