موبائل میں وائرس خاتمے کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موبائل فون کمپنی سام سنگ، ایل جی اور گوگل نے عہد کیا ہے کہ وہ اینڈروئڈ کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے سمارٹ فونز کے لیے ماہانہ سکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کریں گے۔جولائی میں سافٹ ویئر میں ایک اہم ’بگ‘ یعنی وائرس کی دریافت ہوئی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ… Continue 23reading موبائل میں وائرس خاتمے کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ تیار