اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ننھی پری ثانیہ سعید کو ذہانت کے ساتھ کمپیوٹر کا شوق بھی ورثے میں ملا۔ بڑی بہن اور دو بھائی بھی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنلز کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام چکے ہیں لیکن ثانیہ تو استادوں کی استاد نکلیں۔ثانیہ کے والدین ایک اور بیٹی کے ورلڈ ریکارڈ پر خوش تو ہیں مگر کچھ فکر مند بھی پاکستان کا یہ گھرانہ اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف ورلڈ ریکارڈز بناتا جا رہا ہے بلکہ دنیا کو بھی بتا دیا کہ ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے۔
ثانیہ سعید کا کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا عالمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































