اسمارٹ فون اداسی میں اضافہ کرتے ہیں،امریکی ماہرین
نیویارک(نیوز ڈیسک)اداسی دور کرنے کے لئے اکثر لوگ اسمارٹ فون کا سہارا لیتے ہیں لیکن ایسی کیفیت میں فون کا استعمال آپ کے مسائل میں کمی نہیں بلکہ اضافے کا سبب بنتا ہے۔امریکی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ اپنی اداسی دور کرنا چاہتے… Continue 23reading اسمارٹ فون اداسی میں اضافہ کرتے ہیں،امریکی ماہرین











































