بھارت میں روبوٹ کے ہاتھوں ایک اور انسان قتل
ممبئی (نیوز ڈیسک)انڈیا اخبار کے مطابق مقتول کام کے دوران ہونیوالی ایک چھوٹی سی غلطی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہاتھا، وہ لوہے کی جس پلیٹ کو ٹھیک کرنے گیاتھا،حادثے کے وقت اس پر روبوٹ کام کررہاتھا۔بھارتی میڈیا میں دوقسم کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ مقتول کس طرح قتل ہوا۔ بھارتی اخبار نے… Continue 23reading بھارت میں روبوٹ کے ہاتھوں ایک اور انسان قتل